New Page 1

The Efforts of www.nafseislam.com

Share This Page   

Answers @ Mufti / Fatwa System

Welcome " Guest "


Back To Previous Page
Question No:
892
شریعت نے والدین کے ساتھ ساتھ انکے اچھے کے دوستوں سے بھی حسن سلوک کی تاکید کی ہے لیکن والد کے وہ اچھے دوست اگر کسی ایسے فرقے سے تعلق رکھتے ہوں جس کےعقائد گمراہ اور باطل ہوں تو کیا پھر بھی ان سے تعلق برقرار رکھا جاے گا ، جبکہ وہ لوگ محض دوست ہی نہی بلکہ بہت بڑے محسن ہیں کیونکہ قیام پاکستان کے وقت والد صاحب کا بچپن تھا اور بے سروسانی کی حالت میں جب ہجرت کر کے یہاں آے تھے تو تب سے انہی لوگوں نے والد صاحب، انکی والدہ او ردیگر بہن بھائیوں کو سنبھالا انکی ہر طرح کی ضرورت کو پورا کیا اور انہیں رہنے کے لیے گھر تک دیا جو آج تک علامت کے طور پر موجود ہے - سوال یہ ہے کہ اب اولاد ان لوگوں سے انکے باطل عقائد ہونے کی بنا پر ان سے تعلق برقرار رکھے ؟ نیز اگر ان میں سے کسی کی وفات ہو جاے تو ان سے تعزیت ، انکی نماز جنازہ میں شرکت اور انکے لیے دعاے مغفرت کا کیا حکم ہے ؟
Answer: Download

 
Literature   Quran & Tafseer   Ahadees   Fatawa Jaat   Sunni Jarayed

Arabic Books

Urdu Books

English Books

Namoos-e-Risalat

Khatm-e-Nabowat

Tahreek-e-Pakistan

Kufriya Akayed-e-Batila

 

Kanz-ul-Eeman

Tafseer Ibn-e-Kasir

Durr-e-Mansoor

Tibiyan-ul-Quran

Tafseer-e-Mazhari

Tafseer-e-Naeemi

& More

 

Jamayat-ul-Ahadees

Sihaah Sittah

Sharha Saheeh Muslim

Tahavi Shareef

& More

 

Fatawa-e-Razawiya

Waqar-u-Fatawa

Fatawa-e-Amjadiya

Fatawa-e-Africa

Fatawa-e-Europe

& More

 

Kalma-e-Haq

Daeel-e-Raah

Monthy Al Ashraf

Faiz-e-Aalam

Ma'arif-e-Raza

Monthly Mustafai

Noor-ul-Habeeb

& More

Open