New Page 1

The Efforts of www.nafseislam.com

Share This Page   

Answers @ Mufti / Fatwa System

Welcome " Guest "


Back To Previous Page
Question No:
237
محترم مفتی صاحب السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مسائل ہذا میں آپ سے شرعی رہنمائی مطلوب ہے ۔ آسٹریلیا میں بعض ہوٹلس اور ریسٹورنٹس مسلمانوں کے زیر انتظامیہ چلتے ہیں اور ان کے سائن بورڈ پر لکھا ہوا ہوتا ہے کہ حلال ، ان ہوٹلس اور ریسٹورنٹس میں سمندری غذا see foodجو سمندری جانوروں کے گوشت سے بنی ہوتی ہے سپلائی کی جاتی ہے۔ ان میں ایک سمندری جانور کا نام آکٹوپس ( Octopus) ہے اس جانور کے کئی رسی نما ہاتھ پیر ہوتے ہیں ان ہاتھ پیروں کو انگریزی میں Tentaclesکہتے ہیں اس کو پکا کر فروخت کرنا اور یہاں کے مسلمانوں کا ان کو بطور غذا کھانا ایک عام بات ہے۔ علاوہ اس کے سیپی میں جو جانورہوتا ہے اس کو انگریزی میں(Snail) کہا جاتا ہے یہ بھی بطور غذا پکایا اور فروخت کیا جاتا ہے ،اس کو بھی یہاں کے مسلمان حلال سمجھ کر کھا تے ہیں۔ یہاں کے بعض مسلمانوں کا کہنا ہے کہ یہ دونوں جانور(۱) آکٹوپس ( Octopus)(۲) اور(Snail) ۔ مرغی کے انڈوں کی طرح مکروہ ہیں اور بعض لوگوں انہیں حرام کہتے ہیں ۔ محترم مفتی صاحب ،آپ سے التماس ہے کہ ان آبی جانوروں کاشرعی حکم کیا ہے؟ فقہ اسلامی کے حوالوں سے عام فہم اُردو یا انگریزی زبان میں جواب تحریر فرمائیں۔ عربی یا فارسی کتب کی عبارات اگر نقل کی جارہی ہوں تو ان کا ترجمہ بھی لکھیں نوازش ہوگی۔ نوٹ : یہ مسائل ادارئہ تحقیقات علمیہ حیدرآباد کے فون پر جناب محمد ناصرالدین علی خان نے آسٹرلیہ سے دریافت کیے ۔ان مسائل کو قلم بند کر کے سوال کی شکل میں معتبر جامعیات کے دارالافتاء کے مفتیان کرام کی خدمت میں فتویٰ حاصل کرنے کی غرض سے ادارئہ تحقیقات علمیہ کی جانب سے پیش کیا جارہا ہے ۔ العارض :سید خواجہ معزالدین اشرفی /معتمد ادارئہ تحقیقات علمیہ و خطیب جامع مسجد محمدی کشن باغ حیدرآباد۔ المرقوم 30-12-2011؁ ئ/ مطابق ۴؍ صفر المظفر۱۴۳۳ ؁ ھ ۔
Answer: Download

 
Literature   Quran & Tafseer   Ahadees   Fatawa Jaat   Sunni Jarayed

Arabic Books

Urdu Books

English Books

Namoos-e-Risalat

Khatm-e-Nabowat

Tahreek-e-Pakistan

Kufriya Akayed-e-Batila

 

Kanz-ul-Eeman

Tafseer Ibn-e-Kasir

Durr-e-Mansoor

Tibiyan-ul-Quran

Tafseer-e-Mazhari

Tafseer-e-Naeemi

& More

 

Jamayat-ul-Ahadees

Sihaah Sittah

Sharha Saheeh Muslim

Tahavi Shareef

& More

 

Fatawa-e-Razawiya

Waqar-u-Fatawa

Fatawa-e-Amjadiya

Fatawa-e-Africa

Fatawa-e-Europe

& More

 

Kalma-e-Haq

Daeel-e-Raah

Monthy Al Ashraf

Faiz-e-Aalam

Ma'arif-e-Raza

Monthly Mustafai

Noor-ul-Habeeb

& More

Open